امریکہ پانچ ہزار امریکی شہریوں نے 2025 میں ملک چھوڑ دیا قونصلر فیس میں کمی کے بعد توقع کی جا رہی ہے کہ 2026 میں زیادہ لوگ امریکی شہریت ترک کر دیں گے۔