میری کہانی بنوں کے شموس اور کونج کی انوکھی دوستی کونج ہر وقت اپنے مالک کے ساتھ رہتی ہے۔ جب شموس موٹر سائیکل پر کہیں جاتے ہیں تو یہ ان کے پیچھے پیچھے اڑتی ہوئی منزل تک پہنچ جاتی ہے۔