معیشت پاکستان اور امریکہ کا میری ٹائم میں مشترکہ ورکنگ گروپ پر اتفاق وفاقی وزیر محمد جنید انور چوہدری اور امریکی سفارت کار نٹالی اے بیکر کی ملاقات میں بندرگاہوں کی ترقی، لاجسٹکس اور بلیو اکانومی میں تعاون بڑھانے پر بھی گفتگو ہوئی۔