پاکستان برسوں کی باضابطہ معطلی کے بعد پاکستان انڈیا ٹریک 1.5 مذاکرات کولمبو میں دفترِ خارجہ کے سورسز نے انڈپینڈنٹ اردو کو تصدیق کی ہے کہ کولمبو میں ہونے والے مذاکرات میں پانی، فضائی حدود، بحران کے دوران رابطوں کے نظام اور آئندہ کشیدگی سے بچنے کے طریقوں پر بات ہوئی۔