معیشت ترسیلات زر پر سبسڈی ختم کرنے سے ہنڈی کو فروغ ملے گا؟ پاکستان کے لیے اصل چیلنج 100 یا 120 ارب روپے کی سبسڈی بچانا نہیں بلکہ 40 ارب ڈالر سے زائد سالانہ ترسیلات زر کو برقرار رکھنا ہونا چاہیے۔