نقطۂ نظر ٹرمپ کے غصے نے ایران معاہدہ کیوں ڈبو دیا؟ امریکی صدر کی توجہ اب حلیفوں اور مخالفوں، دونوں کو غیر متوقع صورتِ حال سے دوچار کرنے پر ہے، لیکن نیٹو سے توجہ ہٹا کر وہ یہ دکھا رہے ہیں کہ ان کے بچگانہ طرزِ عمل کے پیچھے کچھ نہ کچھ حکمت ضرور ہے۔