میگزین برطانیہ میں پھانسی پانے والی آخری خاتون روتھ ایلس کی دردناک کہانی اسی سال 12 جولائی کو انہیں پھانسی دے دی گئی اور وہ انگلینڈ میں پھانسی پانے والی آخری خاتون ثابت ہوئیں۔