امریکہ صدر ٹرمپ کی تقریب میں فائرنگ کرنے والا مشتبہ شخص کون ہے؟ صدر ٹرمپ نے مشتبہ حملہ آور کو ’بیمار ذہنیت رکھنے والا شخص‘ قرار دے دیا۔