ٹیکنالوجی نوعمر افراد کے لیے چیٹ جی پی ٹی کا نیا ورژن نوعمر افراد کے لیے یہ نیا موڈ ایسے وقت میں متعارف کرایا گیا ہے جب اوپن اے آئی کو بڑھتے ہوئے قانونی اور ضابطوں کے حوالے سے دباؤ کا سامنا ہے۔