سائنس اے آئی کی مدد سے ملازمت کا مقدمہ جیتنے والے آسٹریلیائی شخص کی کہانی گریگوری بیکر کا کہنا ہے کہ انہوں نے اوپن اے آئی کی بامعاوضہ سروس چیٹ جی پی ٹی پرو سمیت متعدد بامعاوضہ اے آئی ایجنٹس کی مدد سے مقدمہ جیتا۔