ٹیکنالوجی ڈور ہینڈلز کے مسئلے پر ٹیسلا نے چین سے تقریباً 30 لاکھ گاڑیاں واپس منگوا لیں چینی حکام کے مطابق ٹیسلا کی 29 لاکھ 80 ہزار گاڑیوں سمیت 40 لاکھ سے زائد الیکٹرک گاڑیوں کے دروازوں کے ہینڈلز میں خرابی کے باعث حفاظتی خطرات سامنے آئے ہیں۔