دنیا امریکی کمیشن کی انڈیا میں مذہبی آزادی کی صورت حال پر تشویش، آر ایس ایس پر پابندیوں کا مطالبہ اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں کا بھی کہنا ہے کہ حالیہ برسوں میں انڈیا میں اقلیتوں کے ساتھ بدسلوکی میں اضافہ ہوا ہے۔