معیشت امریکی پابندیاں: پاکستان کی ایران سے تجارت کی قیمت کیا ہوگی؟ پاکستان اور ایران کے درمیان تجارت کا معاملہ دونوں ممالک کے لیے محض سفارتی نہیں بلکہ سرحدی معیشت کا بھی اہم مسئلہ ہے۔