فٹ بال ’میرے پاس جو تھا سب دے دیا‘: لیونل میسی انٹرنیشنل فٹ بال سے ریٹائر ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے فٹ بال نے انسٹاگرام پر لکھا کہ ’یہ ایک ایسا فیصلہ تھا جس سے مجھے تکلیف ہوئی۔‘