سیاست نئے صوبوں کی بحث: بڑی سیاسی جماعتیں کہاں کھڑی ہیں؟ تجزیہ کاروں کا موقف ہے کہ اگر طاقتور حلقوں نے نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کی تشکیل ’ٹھان لی‘ ہے تو اسے کوئی نہیں روک سکتا۔