کرکٹ انگلینڈ: جب مظاہرین نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو پناہ گزین سمجھ لیا مظاہرین اس وقت جمع ہوئے جب ٹیم کے بارے میں غلط معلومات آن لائن پھیل گئی تھیں۔ ایک مقامی شخص نے ایکس پر لکھا: ’پورٹ سولنٹ کے قریب میریٹ ہوٹل میں پناہ گزینوں کو چار بسوں میں لاد کر لے جایا جا رہا ہے۔‘