موسیقی ایڈ شیرن بھی بول اٹھے: غزہ میں جو ہو رہا ہے ناقابلِ جواز ہے برطانوی گلوکار نے انسٹاگرام پر کہا کہ اس تباہ کن جنگ کے بارے میں ان اپنی رائے ہے۔ اگر وہ اس پر عوامی سطح پر بات نہیں کرتے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ ان کوئی رائے نہیں۔