فلم سلوسٹر سٹالون کی ’راکی‘ تک پہنچنے کی حیران کن داستان اپنی خودنوشت میں سلوسٹر سٹالون نے مالی مشکلات، عجیب و غریب ملازمتوں اور فلم ’راکی‘ تک پہنچنے کے سفر کے دلچسپ واقعات بیان کیے۔