ٹی وی ’تماشا‘ سیزن 5: فائنلسٹس کے دلچسپ انکشافات گرینڈ فینالے سے قبل انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں ڈاکٹر زی خان، ببرک شاہ، سامیہ حجاب، فصیح خالد، اسراء عائشہ اور یاسر عالم نے گھر کے اندر ہونے والی لڑائیوں، دوستیوں، مشکلات اور جیت کی امیدوں پر کھل کر بات کی۔