پاکستان افغان سرحد کی بندش کا ایک سال، کیا کھویا کیا پایا؟ ایک سال سے زائد عرصے سے جاری سرحدی بندش کا بھی غیر جانبدارانہ جائزہ لینا چاہیے۔ سوال یہ ہے کہ آیا اس بندش سے خطے کے عوام کی فلاح و بہبود میں کوئی بہتری آئی ہے یا دہشت گردی کے خاتمے میں کوئی بامعنی اور پائیدار پیش رفت ہوئی ہے؟