افریقہ صومالیہ: بیمار بیٹی کو اٹھا کر ماں کا تین دن تک پیدل سفر حلیمہ نے غذائی قلت کی شکار بیٹی کو ہسپتال لے جانے کے لیے 90 کلومیٹر پیدل سفر کیا۔