افریقہ صومالیہ: بیمار بیٹی کو اٹھا کر ماں کا تین دن تک پیدل سفر حلیمہ نے غذائی قلت کی شکار بیٹی کو ہسپتال لے جانے کے لیے 90 کلومیٹر پیدل سفر کیا۔
افریقہ جنوبی افریقہ میں فائرنگ سے 10 افراد قتل سرکاری میڈیا کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ جوہانسبرگ کے مغرب میں بیگرسڈال ٹاؤن شپ میں پیش آیا جس میں 10 افراد قتل اور 10 دیگر افراد زخمی بھی ہوئے۔