میڈیا واچ ڈاگ سی پی جے کے مطابق سرکاری تقریب کے دوران جنوبی سوڈان کے صدر کی پتلوں میں پیشاب خطا ہونے کی ویڈیو بنانے اور یوٹیوب پر شیئر کرنے پر حکام نے چھ صحافیوں کر گرفتار کر لیا ہے۔
افریقہ
پولیس کمشنر لیفٹیننٹ جنرل ایلیئس ماویلا کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے ملنے والے گولیوں کے خول سے اشارہ ملتا ہے کہ فائرنگ کرنے والے گروپ کی شکل میں تھے۔