مکینوں نے بتایا کہ جنگ بندی کے معاہدے کی مدت ختم ہونے سے چند گھنٹے قبل سوڈان کی فوج اور نیم فوجی فورس ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کی آوازیں سنی گئیں۔
افریقہ
پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ خرطوم میں ہزاروں پاکستانی ہیں جن کے تحفظ کے لیے ہمارا مشن ان سے رابطے میں ہے۔