صحت سائنس دانوں نے پہلی بار انسانی جسم کے اندر ڈی این اے بدل دیا سائنس دانوں نے ’پرائم ایڈیٹنگ‘ کے نام سے معروف طریقے کے ذریعے جگر کے خلیوں میں ولسن بیماری کے باعث پیدا ہونے والی جینیاتی تبدیلی کو درست کر دیا۔