پاکستان ضمیر کے تقاضوں پر استعفیٰ پیش کرتا ہوں: جسٹس محسن اختر کیانی جسٹس محسن اختر کیانی نے 26 ویں اور 27 ویں آئینی ترامیم کو عدلیہ کی آزادی کے لیے نقصان دہ قرار دیتے ہوئے صحت کے مسائل اور ضمیر کے تقاضوں کو استعفے کی وجوہات بتایا۔