نقطۂ نظر اطاعت یا حکم عدولی؟ ایک سابق پولیس سربراہ کی بات جو لوگ اپنے عہدوں کے تحفظ کے لیے اداروں کو اپنی مرضی کے مطابق موڑتے ہیں، وہ بالآخر اپنے ہی قائم کردہ نظائر کا شکار ہو سکتے ہیں۔