ٹرینڈنگ سری لنکا: اسرائیلی سیاحوں کے کشتی بان کو سمندر میں دھکا دینے پر غم و غصہ سوشل میڈیا صارفین نے سری لنکن حکومت سے واقعے کا نوٹس لینے اور ذمہ دار شخص کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔