پاکستان وادی تیراہ کے متاثرین کی ’ادھوری‘ واپسی: صرف ایک فرد کو گھر لوٹنے کی اجازت انتظامیہ کی جانب سے فی الحال ہر خاندان کے صرف ایک فرد کو ہی علاقے میں جانے کا اجازت نامہ (ٹوکن) دیا جا رہا ہے، جس کے باعث سینکڑوں افراد اپنے بیوی بچوں کو عارضی ٹھکانوں پر چھوڑ کر تنہا اپنے آبائی گھروں کی جانب روانہ ہو رہے ہیں۔