صحت اسلام آباد: لیبارٹری پر چھاپے میں 27 جعلی فلو ویکسین ضبط، 3 گرفتاریاں مریضوں کو مبینہ طور پر جعلی ’انفلوویک ٹیٹرا‘ (Influvac Tetra) ویکسین لگائی جا رہی تھی۔