دنیا امریکہ: سنگھ رہنما کے قتل کی سازش پر انڈین شہری کو قید نیویارک کی عدالت نے سکھ علیحدگی پسند رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو قتل کروانے کی سازش کے جرم میں نکھل گپتا کو ساڑھے 19 برس قید کی سزا دی۔