سیاست ’آواز کم‘ کی یا ’ویڈیو ایڈٹ‘ ہوئی؟ بلاول بھٹو انٹرویو پر پیپلز پارٹی اور جیو میں اختلافات پیپلز پارٹی نے چینل پر انٹرویو کو ’سنسر‘ کرنے اور ’جعلی ویڈیو‘ نشر کیے جانے کا الزام عائد کیا جبکہ چینل نے پیپلز پارٹی کی جانب سے شیئر کی گئی کلپس کو جعلی قرار دیا ہے۔