کرکٹ عظیم رفیق: کرکٹ کا وہ ہیرو جو ورلڈ کپ کا حصہ نہیں یارک شائر سے تعلق رکھنے والے عظیم رفیق نے موسمِ سرما پاکستان میں گزارا جہاں انہوں نے سوئی سدرن گیس کمپنی کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی۔ وہ اس وقت لنکن شائر کاؤنٹی کے لیے کھیل رہے ہیں۔