سوشل انڈیا: ہوائی اڈے کو آسیب زدہ کہنے والا یوٹیوبر گرفتار گوا میں پولیس نے یوٹیوبر اکشے وششت کو گرفتار کر لیا جنہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیو میں دعویٰ کیا تھا کہ ریاست کا نیا بین الاقوامی ہوائی اڈہ آسیب زدہ ہے۔