ٹرینڈنگ پشاور کے کاریگر کو وزیراعظم کے لیے عید کا تحفہ بنانا مہنگا پڑ گیا وزیراعظم عمران خان کے لیے سانپ کی کھال کی چپل بنانے والے چاچا نورالدین کو خیبر پختونخوا کے محکمہ جنگلی حیات کو 50 ہزار روپے جرمانہ دینا پڑا، لیکن وہ پھر بھی جرمانے سے خفا نہیں۔