محسن نقوی نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تجارت، معیشت، سیاحت، سیاست کے شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے پر زور دیا۔
سعودی سول ڈیفینس کی جانب سے شہریوں کے موبائل فونز پر بھیجے گئے پیغام میں کہا گیا کہ علاقہ دشمن کے فضائی خطرے کی زد میں ہے۔ گھر کے اندر رہیں۔