امریکی ویب سائٹ ایکسِیوس کے مطابق ثالثی میں شامل ممالک کا کہنا ہے کہ حالیہ کشیدگی کے باوجود فریقین امن معاہدے کو ناکام ہونے سے بچانا چاہتے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ واشنگٹن ترکی کو جدید ایف-35 لڑاکا طیارے فروخت کرنے کے امکان پر غور کر رہا ہے۔