دنیا امریکہ – ایران، مستقل امن کے لیے مذاکرات جنگ سے بہتر ہیں: محسن نقوی پاکستان نے اپریل میں دونوں ملکوں کے درمیان مذاکرات کی میزبانی کی، جبکہ جون میں عارضی جنگ بندی کا معاہدہ کرانے میں بھی کردار ادا کیا۔
دنیا ڈونلڈ ٹرمپ نے روس پر عائد پابندیوں پر عمل درآمد روک دیا امریکی صدر نے نے کانگریس کو بتایا کہ یہ التوا قومی مفاد میں ہے جبکہ ڈیموکریٹ ارکان نے اس صدارتی اقدام کی مذمت کی ہے۔