دنیا ایران سے مذاکرات جاری لیکن جنگ بندی ختم ہو چکی: امریکی صدر ٹرمپ کے مطابق ایران نے ہم سے ’مذاکرات‘ جاری رکھنے کی درخواست کی ہے۔
دنیا ترکی قریبی اتحادی، ایف 35 فروخت کرنے پر غور کریں گے: ٹرمپ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ واشنگٹن ترکی کو جدید ایف-35 لڑاکا طیارے فروخت کرنے کے امکان پر غور کر رہا ہے۔