19 سالہ سمانتھا رینسولڈ گذشتہ سال اگست میں مونٹانا میں سافٹ بال ٹورنامنٹ میں کھیل رہی تھیں، جب ان کی ساتھی کھلاڑی کی نظر مخالف ٹیم میں شامل 18 سالہ کیان ڈین پر پڑی، جو ان کی ہم شکل تھیں۔
غزہ پر حملے میں ٹانگ سے محروم ہونے والے پاکستان میں زیر تعلیم فلسطینی طالب علم حسن ناصر جسمانی اعضا سے محروم نوجوانوں کی فٹ بال ٹیم بنانا چاہتے ہیں۔