یورپ بچوں میں آن لائن انتہا پسندی کی علامات پر والدین کیا کریں؟ ایک ماں کی کہانی جن کا بیٹا 15 ویں سالگرہ سے قبل ہی آن لائن انتہا پسندی کا شکار ہو گیا تھا لیکن انہیں صورت حال کا اندازہ نہ ہو سکا۔
یورپ اٹلی کا پاکستانیوں کو 10500 ورک ویزے دینے کا اعلان : وزارت داخلہ یہ پیش رفت پاکستان کے وزیرِ داخلہ محسن نقوی اور اٹلی کے ہم منصب کے درمیان ملاقات کے دوران ہوئی۔