فرانس میں ہیکرز نے سائبر حملے میں سینکڑوں سپر مارکیٹس کے فریج اور فریزرز کا درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچا دیا، جس سے کھانے پینے کی اشیا خراب ہو گئیں اور آگ لگنے کے واقعات پیش آئے۔
پیرس کی ایک سپر مارکیٹ میں ملازمین فریجوں سے خراب اشیا کو کچرے میں پھینکتے دکھائی دیے۔
ریٹیل کمپنی انٹرماریشے کے مطابق اس کے تقریباً 150 سٹورز کے فریج چھ گھنٹے تک گرم رہے۔