تاریخ بڑی حد تک بھاری بھرکم کتابوں تک محدود تھی مگر جدید دور میں اسے عام لوگوں تک پہنچانے کے لیے رنگارنگ طریقے استعمال کیے جا رہے ہیں۔
فرانس
پیرس میں ایک عدالت نے جمعرات کو ایک پاکستانی شہری ظہیر محمود کو 2020 میں چاقو سے حملہ کر کے دو افراد کو قتل کرنے کی کوشش کے جرم میں 30 سال قید کی سزا سنا دی۔