پاس ورڈز کے متبادل کے طور پر ابھرنے والی پاس کیز کیا ہماری ڈیجیٹل زندگی کو زیادہ محفوظ بنا سکتی ہیں؟
ہیکرز
سکیورٹی محققین نے ہیکنگ کے ایک ایسے طریقے کا انکشاف کیا ہے، جس کی مدد سے سائبر مجرمان لوگوں کے گوگل اکاؤنٹس تک ان کے پاس ورڈ کے بغیر رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔