اٹلی میں بگولے نے تباہی مچا دی

اٹلی کے جزیرے سسلی میں بگولے نے تباہی مچا دی جس سے مارسالا اور پیٹروسانو کے قصبے متاثر ہوئے۔ 

اٹلی کے جزیرے سسلی میں بگولے نے تباہی مچا دی جس سے مارسالا اور پیٹروسانو کے قصبے متاثر ہوئے۔ 

حکام کے مطابق مارسالا کی بندرگاہ کے قریب سمندر میں ایک غیر معمولی منظر دیکھنے میں آیا جہاں بیک وقت دو بگولے بننے کے بعد ایک سمندر سے خشکی کی جانب بڑھ گیا۔

مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی یورپ