عدنان نے بتایا کہ ان کی اہلیہ جن کا نام قبول اسلام کے بعد نورالعین رکھا گیا گلگت بلتستان کی ثقافت میں دلچسپی رکھتی ہیں اور اسی وجہ سے ان کی یہاں زندگی کافی آسان رہے گی۔
اٹلی
اطالوی کوسٹ گارڈز حکام نے سوموار کو کہا ہے کہ اٹلی کے قریب سمندر میں دو کشتیاں الٹنے سے 11 افراد جان سے گئے اور 60 سے زیادہ لاپتہ ہیں جبکہ 50 افراد کو بچا لیا گیا۔