زاویہ اسد بیگ ٹک ٹاک، پدرشاہی اور شہ سرخیاں ڈیجیٹل دور میں مشہور ہونا موت کی سزا نہیں ہو سکتا لیکن عورتوں کے لیے اکثر یہی ہوتا ہے۔ چاہے آپ صحافی ہوں، اداکارہ، سیاست دان یا ٹک ٹاکر ہوں، نظر آنے کی ایک خطرناک قیمت ہے۔