بلاگ ابن بطوطہ، جس نے مارکو پولو سے پانچ گنا زیادہ سفر کیا تقریباً 30 سال پر محیط اپنے سفر کے دوران ابن بطوطہ نے لگ بھگ 117,000 کلومیٹر کا حیرت انگیز فاصلہ طے کیا۔