سٹائل نکول کڈمین کو اصل عمر سے 30 سال کم دکھانا ضروری نہیں؟ فلم سٹار نکول کڈمین نے 59 برس کی عمر میں خود کو نئے انداز میں پیش کر کے ایک متاثر کن مثال قائم کی ہے، لیکن ہمیں اپنی درمیانی عمر کی رول ماڈلز کو ایسا دکھانے کی ضرورت نہیں کہ گویا وہ اب بھی 20 برس کی ہوں۔