نقطۂ نظر اینڈریو ملکہ الزبتھ کے وقار کو بھی اپنے ساتھ ڈبو سکتے ہیں اگر برطانوی شاہی خاندان نے شہزادہ اینڈریو کی غلطیوں کو درست کرنے میں تاخیر کی تو عوامی رائے خود فیصلہ سنا دے گی۔